اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے دعاکی ہے، وزیراعظم کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ مولاناطارق جمیل کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2LnRmN5
via IFTTT
0 Comments