فیس بک پر پاکستانیوں سے کروڑوں روپے لوٹنے والا گروہ پکڑا گیا، طریقہ واردات جان کر حیرت کی انتہا نہ رہے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ایک ایسے گروہ کو گرفتار کیا ہے جو فیس بک کے ذریعے پاکستانیوں کو لوٹ رہا تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3s5SbeD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments