اسرائیلی افواج کے حملے جاری ، غزہ میں33 اور غرب اردن میں 21 شہید

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسرائیلی افواج نے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی رہنماں کی جانب سے کی جانے والی اپیلوں و درخواستوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں زمینی و فضائی حملوں حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے نتیجے میں مزید 54 مسلمانوں نے جام شہادت نوش کرلیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tMBNiJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments