چاند دیکھنے کا معاملہ، حکومتی وزرا آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چاند دیکھنے کے معاملے پر وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری آمنے سامنے آگئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3y8UdNK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments