کابل ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان میں امریکی سفارتخانے کے افغانستان میں موجود تمام غیر ملکی مشن کی جانب سے بیان جاری کر دیا ، بیان میں کہا گیا کہ طالبان کی پر تشدد کارروائیاں پر امن سیاسی حل اور عوام کیلئے نقصان دہ ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BscEim
via IFTTT
0 Comments