آزاد جموں و کشمیر کیلئے مخصوص نشستوں کا انتخاب دو اگست کو ہوگا

مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد جموں و کشمیر کیلئے مخصوص نشستوں پر انتخاب دو اگست کی صبح 10بجے اسمبلی ہال مظفر آباد میں ہوگا،8مخصوص نشستوں پر 22امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xdrVQw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments