ہتھیاروں کا استعمال جنگی صورت حال سے نمٹنے ، مضبوط رابطہ بھرپور جواب کیلئے ضروری ہے: آرمی چیف

پنوعاقل (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مختلف شعبوں میں مضبوط رابطہ بھرپور جنگی جواب کیلئے ضروری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3z5edjK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments