اعظم سواتی کا الیکشن کمیشن کے خلاف بیان، مسلم لیگ نے نا اہلی کا مطالبہ کردیا لیکن کس قانون کے تحت؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن پر حملہ نامنظور ہے، وزرا نے الیکشن کمشن کے خلاف دہشت گردی کی جس پر انہیں الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 10 کے تحت نااہل کیا جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38UBLgL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments