جانوروں کی طرح   قصابوں کے ریٹ بھی آسمان سے باتیں کرنےلگے،موسمی قصائیوں کے نخرے عروج پر

لاہور(اپنے نمائندے سے)عید قریب آتے ہی قصابوں کے ریٹ بھی آسمان سے باتیں کرنے لگے، تجربہ کار قصائی نایاب، جبکہ عارضی اور موسمی قصائی بھی ہزاروں روپے کے ریٹ کے ساتھ میدان میں آگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/P3L061s
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments