پنجاب اسمبلی کے نئے سپیکر کیلئے پی ٹی آئی  کے سبطین خان اور مسلم لیگ (ن) کے سیف الملوک کھوکھر میں مقابلہ آج ہوگا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب اسمبلی کےنئے سپیکرکاانتخاب آج ہوگا، نئے سپیکر کیلئے سبطین خان اورسیف الملوک کھوکھرکےدرمیان مقابلہ ہوگا. نجی ٹی وی "دنیانیوز" کے مطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس شام 4 بجےہوگا، ڈپٹی سپیکرکیخلاف تحریک عدم اعتمادپرووٹنگ بھی آج ہوگی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZM6UolT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments