سیاسی لڑائی طویل ہوئی تو غریب کے حالات مزید گھمبیر ہو جائینگے ، فوری انتخابات وقت کا تقاضہ ہے ، شیخ رشید

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ سیاسی لڑائی جتنی طویل ہوتی جائے گی غریب کے حالات اتنے ہی گھمبیر ہو جاتے جائیں گے ، فوری انتخابات وقت کا تقاضہ ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/o37NKXQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments