اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے زیر اعظم ہاؤس میں سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی ، تاہم ایک نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف نے وزیر اعظم سے ون آن ون ملاقات میں اہم معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Gv8prXB
via IFTTT
0 Comments