استعفے دینے کے فیصلے سے قبل آصف زرداری نے نوازشریف سے متعلق مولانا فضل الرحمان سے کیا گارنٹی لی تھی : نجی ٹی وی کا بڑا دعویٰ 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ 13 دسمبر کو لاہور میں جلسہ کر نے جارہی ہے اور اس حوالے سے تیاریاں بھی عروج پر ہیں جبکہ آج بلاول بھٹو زرداری جاتی امراءمیں مریم نوازشریف سے ملاقات کرنے بھی گئے جس دوران جلسے سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WaYvCt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments