”تصادم کی طرف نہیں جائیں گے،13 دسمبر کو جلسہ کرنے والوں کو خیال کرنا چاہیے،“شیخ رشید کاوزیر داخلہ بننے کے بعد پہلا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )شیخ رشید نے وفاقی وزارت داخلہ کا قلمدان ملنے کے بعد پہلا بیان جاری کر دیاہے جس میں ان کا کہناتھا کہ انتشار کی سیاست ختم کریں گے اور بہتری کی حالات کی طر ف جائیں گے ،13 دسمبر کو جلسہ کرنے والوں کو خیال کرنا چاہیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/340vDRK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments