وزیر خارجہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چین کےسفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ، ملاقات میں پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 70 سالہ تقریبات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3plpg51
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments