قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ریپ کے مجرموں کی کیمکل کاسٹریشن کرنے کابل منظور کر لیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے اینٹی ریپ بل 2020، کریمنل لا ترمیمی بل 2021 اور نیب ترمیمی بل 2021 منظور کرلیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34GCHDl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments