اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا کہ بجٹ سے قبل حکومت کے پیش کردہ اعداد و شمار کی تائید سٹیٹ بینک بھی نہیں کرتا ، گزشتہ تین سال میں ہونے والی مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ دی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fM4lF5
via IFTTT
0 Comments