پاکستان سپر لیگ کا آغاز کس تاریخ سے ہو گا اورفائنل میچ کب کھیلا جائے گا ؟ تاریخ سامنے آ گئی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے سیزن 6 کے راستے میں آنے والی تمام رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں اور بقیہ میچز کے آغاز کی تاریخ سامنے آ گئی ہے جسے جان کر شائقین کرکٹ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wKUbKG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments