شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ، 4 جوان شہید

شمالی وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن )میر علی میں فوجی قافلے پرخودکش حملہ ہوا ہے جس کے باعث پاک فوج کے 4جوان شہید ہو گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/H6t13lF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments