اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں فوجی قافلےپرخودکش حملےکی مذمت، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ خودکش حملےمیں 4 جوانوں کی شہادت پردلی دکھ اوررنج ہوا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QFNqku0
via IFTTT
0 Comments