وزیراعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کریں گے

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی کے نوشہرہ ضمنی الیکشن میں ناکامی پر وزیراعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کریں گےنجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان پارٹی امورپر مشاورت کریں گے،پی کے 63 نوشہرہ میں ناکامی کی وجوہات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3k8aGLM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments