سینیٹ انتخابات ، حفیظ شیخ کو کامیاب کروانے کیلئے جہانگیر ترین میدان میں اتر آئے ، واضح پیغام جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو سینیٹر بنانے کیلئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین میدان میں اتر آئے ہیں اور انہوں نے جوڑ توڑ کیلئے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ua3m6P
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments