لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سد پار ہ نے والد کی موت کی تصدیق کر دی ہے ، ان کا کہنا تھا کہ کے ٹو نے علی سدپارہ کو اپنے آغوش میں لے لیا ہے، اللہ میرے والد کو جنت میں اعلیٰ مقام دے اور میرے خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37pm7JA
via IFTTT
0 Comments