لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل کی عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کاحکم واپس لینے کی استدعا مستردکرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی حفاظتی ضمانت میں 8 مئی تک توسیع کردی ، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ پیر تک گرفتار نہیں ہوں گے تو کچھ فرق نہیں پڑتا،ان کا ویک اینڈاچھا گزر جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/bSwj1aZ
via IFTTT
0 Comments