چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی کے اختلافات ،مسلم لیگ (ق)اسمبلیوں میں بھی تقسیم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی اختلافات کی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ (ق )ایوانوں میں بھی تقسیم ہو گئی ہے ،قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ق )کے بیشتر ارکان کی حمایت چودھری شجاعت حسین کو اور پنجاب اسمبلی میں چودھری پرویز الٰہی کو حاصل ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/OcBZv5P
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments