’میں ان کو بچپن سے جانتاہوں یہ کونے میں کھڑے ہو کر ۔۔‘شاہ محمود قریشی اور بلاول بھٹو میں لفظی ’لڑائی‘ ایک دوسرے پر الزامات کی بارش

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران حکومتی اور اپوزیشن اراکین کا ایک دوسرے پر وارجاری ہے ، جس دوران شاہ محمود قریشی کی تقریر کے کا بلاول بھٹو نے جواب دیا تو پھر سے شاہ محمود بھی طیش میں آ گئے اور جوابی وار کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qB2Jlj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments