اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران سپیکر اسد قیصر سے مخاطب ہو کر کہا کہ جناب سپیکر آپ سے شکایت ہے کہ آپ نے ہم سے ہمارا حق چھینا ہے ، بجٹ سیشن کے آغا زمیں لیڈر آف اپوزیشن پرحملہ کیا گیا جسے پورے پاکستان نے دیکھا، ہم سمجھتے ہیں یہ بجٹ سیشن ہر پاکستانی کیلئے شرمندیگ کا باعث بن ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dLWJkP
via IFTTT
0 Comments