حلف نامہ جمع کرانے کیلئے اٹارنی جنرل پاکستان نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو حلف نامہ جمع کرانے کے حکم پر اٹارنی جنرل پاکستان نے رانا شمیم کو خط لکھ دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dcmdXP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments