رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا ، محکمہ موسمیات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا ، پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 29 منٹ پر ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lxQLHX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments