پاکستان میں کورونا نے مزید 22افراد کی جان لے لی ،وائرس سے اب تک کتنے لوگ جاں بحق ہو گئے ؟افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 22افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک ہزار 592 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cbg6Sz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments