وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمرا ن خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا . تفصیلات کےمطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر خاص برائے احتساب شہزاد اکبر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نےبطور مشیر اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھیج دیاہے ، امید ہے عمران خان کی قیادت میں احتساب کا عمل جاری رہے گا،پارٹی سے منسلک ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qSDgFW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments