عمران خان ذہنی طور پر گھر جا چکے ہیں ، مسلم لیگ ن 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے گزشتہ روز سڑکوں پر آنے سے متعلق بیان پر مسلم لیگ ن نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم ذہنی طور پر گھر جا چکے ہیں ، عمران خان کرسی سے اترے تو کوئی ان کا نام لینے والا نہیں ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rJL2kL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments