صدر نے انتخابات کی تاریخ دیدی اب دوسری تاریخ نہیں مل سکتی، پشاور ہائیکورٹ

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوااسمبلی کے بروقت انتخابات سے متعلق درخواست پر سماعت پرپشاور ہائیکورٹ نے کہاہے کہ صدر نے انتخابات کی تاریخ دیدی اب دوسری تاریخ نہیں مل سکتی، صدر نے تاریخ دی ، کوئی عمل کرے یانہیں یہ الگ بات ہے، اب ہم الیکشن کمیشن اور حکومت سے پوچھیں گے کہ وہ کیا کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/outnObg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments