” سنی سنائی باتوں پر کیسے حکم جاری کر سکتے ہیں “ سپریم کورٹ نے عمران خان کو جھٹکا دیدیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے تینوں اپیلیں خارج کر دیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pfmQBqD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments