کورونا صورتحال میں بہتری، وزیر تعلیم کا یکم مارچ سے تمام سکول معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ کورونا صورتحال میں بہتری کے باعث یکم مارچ سے تمام سکول معمول کے مطابق کھلیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bIiksy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments