راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹرجنرل ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا، ڈی جی ایم اوز کی گفتگو اچھے ماحول میں ہوئی اور دونوں افسران نے لائن آف کنٹرول کی صورت حال کا جائزہ لیا، نجی ٹی وی چینل کے مطابق رابطے جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2PcBQpl
via IFTTT
0 Comments