این اے 75 ڈسکہ کا فیصلہ محفوظ، 3 بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 75 ڈسکہ پر فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا، الیکشن کمیشن 3 بجے محفوظ فیصلہ سنائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uy4hOu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments