عدالت کوئی حکومت نہیں کرنا چاہتی، جب سیاسی بحران پیدا ہوتا ہے تو مداخلت کرنا پڑتی ہے ،چیف جسٹس پاکستان کے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پرسماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ عدالت کوئی حکومت نہیں کرنا چاہتی،عدالت ازخودنوٹس کے اختیار میں محتاط رہی ہے ، جب سیاسی بحران پیدا ہوتا ہے تو عدالت کو مداخلت کرنا پڑتی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hkuR2Sx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments