اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کا ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف ’ اعلان جنگ ‘ کر دیا اور وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ باز رہیں ورنہ سخت کارروائی ہو گی ،ملک میں 20 دن کا پٹرول اور 29 دن کا ڈیزل ہے ، کوئی پمپ ڈرائی نہیں ہو گا ،ڈیلرز ایسوسی ایشن حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ، کسی کو بلاوجہ تنگ نہیں کیا جائے گا ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/HeBQjIA
via IFTTT
0 Comments