شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں کورونا ویکسین کی پہلی ڈوزلگا دی گئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (نواز) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلا ف میاں شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگا دی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31nVj9r
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments