سینیٹ اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے ، یوسف رضا گیلانی کے کاغذات جمع کروانے پر ن لیگ نے زور دار اعلان کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ الیکشن میں ساتھ ساتھ کھڑی ہونے والی اپوزیشن اتحاد کی دو بڑی جماعتیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کیلئے آمنے سامنے آ گئیں ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39jQjqy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments