الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پر ڈیڈلاک کی کیا پوزیشن ہے ، فواد چودھری نے کھل کر بتا دیا

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے حکومت اور اپوزیشن کے مابین الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پر دیڈ لاک کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zDbXkr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments