5افسران سمیت 46 افغان فوجی افغان حکام کے حوالے کردیئے گئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے پانچ افسران سمیت چھیالیس افغان فوجیوں کونوا ں پاس باجوڑ کے مقام پر افغان حکام کے حوالے کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3f1rbrt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments