اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت دینا ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف نے بھرپور عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری بہن بھائیوں کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/f9QWvOS
via IFTTT
0 Comments