عمران خان کو قتل کرنے کا ٹاسک ملنے کے دعوؤں پر کالعدم ٹی ٹی پی کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ جنوبی وزیرستان کے لوگوں کو ان کے قتل کا ٹاسک دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fo5ECOh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments