این اے 75 ڈسکہ بے ضابطگیوں کا کیس، تحریک انصاف نے اپنا وکیل تبدیل کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 75 ڈسکہ بے ضابطگیوں کے کیس میں تحریک انصاف نے اپناوکیل تبدیل کرلیا،بیرسٹرعلی ظفرعلی اسجدملہی کی طرف سے وکالت کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qNr4nn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments