لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ آئی جی سندھ پر برہم، وفاقی سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں لاپتہ باپ بیٹے کی عدم بازیابی پر عدالت آئی جی سندھ پر برہم ہو گئی اور وفاقی سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bz3qVq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments