شاہین آفریدی نے پوری قوم کاسر فخر سے بلند کر دیا ، آئی سی سی کا سب سے بڑا یوارڈ جیت لیا 

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، قومی ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نےانٹر نیشنل کونسل کا کرکٹر آف دیر ایئر کا ایوارڈ جیت لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3IvqO4P
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments