اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیپرا میں بجلی ٹیرف میں 95 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی ہے ، چیئرمین نیپرا کا کہناتھا کہ اتھارٹی تفصیلی غور کے بعد حکومتی درخواست پر فیصلہ کر ے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32u9zBG
via IFTTT
0 Comments