چین میں تیار جنگی بحری جہاز پی این ایس طغرل پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوگیا

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک بحریہ کی طاقت میں اضافہ ہو گیا ، چین میں تیار بحری جنگی جہاز پی این ایس طغرل پاک بحری کے بیڑے میں شامل شامل ہو گئے ، شمولیت کی تقریب میں صدر ڈاکٹر عارف علوی اور امیر البحر ایڈمرل امجد خان نیازی نے شرکت کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nOnY3a
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments